اسلام آباد (سردار نثار تبسم) تہلکہ خیز انکشافات
فرح گوگی کے پاس صرف پاکستان کا پاسپورٹ نہیں
حکومت پاکستان نے یو اے ای حکومت سے فرح گوگی کی آمد کا ریکارڈ حاصل کرلیا
ریکارڈ کے مطابق 2018 سے 2022 کے دوران فرح گوگی کئی مرتبہ یو اے ای گئی ، ذرائع
فرح گوگی نے پاکستان سے باہر جانے کے لئے نجی طیارے استعمال کئے، نجی طیارے پر آمد ورفت کے سبب امیگریشن نہیں ہوئی
فرح گوگی کے پاکستان سے باہر جانے کا امیگریشن ریکارڈ موجود نہیں، حکومت نے پاکستان میں فرح گوگی کو امیگریشن میں سہولت دینے والوں کے خلاف تحقیقات شروع کردیں،ذرائع
فرح گوگی بیرون ملک سفر کے لئے جمہوریہ وینو آ تو کا پاسپورٹ بھی استعمال کرتی رہی
دوبئی میں قائم کمپنی کے ذریعےفرح گوگی کو یہ پاسپورٹ ملا۔