پبی (مانند نیوز) نوشہرہ میں چوری ڈکیتیوں کی سنگین نان سٹاپ وارداتیں،چوروں نے پیر پیائی میں بیوہ خاتون کا گھر لوٹ لیاگیا، گھر سے چوروں نے پانچ لاکھ روپے،پانچ تولے زیورات اور فروخت کیلئے ایک لاکھ روپے کا کپڑا بھی چوری کرکے لے گئے نوشہرہ پولیس وارداتیں کنٹرول کرنے میں ناکام،تفصیلات کے مطابق ضلع نوشہرہ میں چوری اور ڈکیتیاں عام ہوتی جارہی ہے تھانہ اضاخیل کے حدود پیر پیائی محلہ جان آباد کے رہائشی حیات گل ولد سجیدگل نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم چوروں نے انکی بیوہ بہن کے گھر کے تالے توڑ کر پانچ لاکھ نقدی اور پانچ تولے طلائی زیورات اور ایک لاکھ روپوں کا کپڑا چوری کرکے لے گئے ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے