سوات (مانند نیوز)زمونگ کور انسٹیٹویٹ سوات میں بچوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں انسٹیٹیویٹ کے بچوں نے تقاریر اور ملی نغمے  پیش کئے۔ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زمونک فرمان علی نے کہا کہ زمونگ کور سوات میں بچوں کو ہر قسم سہولت دی جارہی ہے جبکہ بچوں کیتعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کا بہترین ماحول فراہم کیا گیا ہے۔ تقریب کے اخر میں بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں سول سوسائٹی کے دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے