اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ فنڈز کی ڈیمانڈ حکومت کو بھجوا دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پری الیکشن تیاریوں کے لئے18ارب روپے مانگ لئے۔ الیکشن کمیشن نے کل 47 ارب روپے مانگ رکھے ہیں۔ جو تین مراحل میں دئیے جائیں گے۔ رواں مالی سال میں ستائیس آئندہ مالی سال میں بیس ارب روپے ملیں گے۔انتخابی مواد کی خریداری کے لئے اٹھارہ ارب روپے چند ہفتوں میں فراہم کئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے اپنی نئی ڈیمانڈ وزارت خزانہ اور ای سی سی کو بھجوا دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے