پبی (مانند نیوز) حضرت محمد ﷺکی شان پر ہمارے مال جان قر بان ہیں ا صحا بہ کرام کے شان میں تو ہین کسی صورت بھی بر داشت نہیں کر ینگے اصحابہ کے لئے ہمارے جان بھی حا ضر ہیں ان خیا لات کا اظہار حضرت مو لا نا مفتی عبید اللہ حضرت مو لا نا مسعود الر حمن عثما نی ضلعی صدر قاری سید عا بد شاہ اور مو لا نا محمد الیاس نے پبی غلا مان اصحا بہ تنظیم تحصیل کے زیر اہتمام صدیق اکبر کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا جس میں بڑی تعداد میں لو گوں نے شر کت کی انہوں نے کہا کہ پیغمبر حضرت محمد ﷺ اور اصحا بہ کرام کی زند گیاں ہمارے مشعل راہ ہے اور اس پر زندگی گزار نے میں دنیا اور آخرت کی کا میا بی ہیں انہوں نے تمام مسلما نوں پر زور دیا کہ سنت رسول ﷺ پر عمل پیرا ہو د و نوں جہا نوں کی کا میا بی ہیں انہوں نے کہ ہم سے بھی صورت میں اصحا بہ کرام کی شان میں تو ہین برداشت کر سکتے ہیں اصحا بہ کرام کی شان کو سر بلند کر نے کے لئے اپنے جا نوں کی قر بی دینے سے بھی دریغ نہیں کر ینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے