ابوظہبی(مانند نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے شاہی محل میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا استقبال کیا۔بیان کے مطابق اس ملاقات میں علاقائی صورتحال اور دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعاون وشراکت داری و بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال یا گیا۔واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اس سے قبل سعودی عرب کا دورہ بھی کر چکے ہیں جہاں انھوں نے سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے