کاٹلنگ (مانند نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام ملک میں کمرتوڑ مہنگاٸی کے خلاف کاٹلنگ بازار میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ضلعی جنرل سیکرٹری ہارون  خان , تحصیل صدر الحاج فضل الرحمن بن یامین , جنرل سیکرٹری فحر عالم یوسفزٸی ,عنایت خان ,سابقہ ایم پی اے گوہر علی شاہ  باچا , سابقہ ناظم طارق خان , چیٸرمین زاکرخان،سابقہ  ناظم زوار حسین، اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی تھی ۔احتجاجی مظاہرے سے اے این پی عہداران نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ۔اشیاٸے خوردنوش کے نرخوں پر کنٹرول کرنا صوباٸی حکومت کی زمہ داری ہے ۔18ویں ترمیم کے تحت کھانے پینے سمیت روزمرہ استعمال کی اشیا کے نرخ مقرر کرنا صوبہ کا اختیار ہے , مگر پی ٹی اٸی حکومت اج ان سب کا زمہ دار وفاق کو ٹہراتا ہے اج پورے صوبے میں عوام اٹے کے لیے در بدر ٹھوکریں کھا رہے ہے اور تحریک انصاف کے لاڈلے وزیراعلی اور منسٹر عاطف خان اٹے پر سیاست کررہے ہے ۔گندم کے سارے گودام بھرے ہوٸے ہیں اور صوباٸی حکومت کا نعرہ ہے کہ وفاق اسکو اپنا گندم کا کوٹہ نہں دیں رہے , عوامی نیشنل پارٹی کے تحصیل صدر الحاج فضل الرحمن بن یامین نے کہا کہ گزشتہ دن تحریک انصاف نے بھی مہنگاٸی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا تھا جو کہ عوام کو بے وقوف بناتے ہیں ۔اب عوام کو سمجھ اگٸ ہے کہ اج ملک میں جتنی بھی مہنگاٸی اور بے روزگاری ہے ان سب کا زمہ دار اور بنیاد  تحریک انصاف نے رکھی ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے