اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی رہنما شیریز مزاری نے کہاہے کہ صدر صاجب، آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی بھی اپنے اختیارات دکھائیں۔شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو بھی کہتی ہوں آپ کو انصاف اور پاکستان کے لیے کھڑا ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کو بھی ایک پوزیشن لینا ہوگا، وقت آگیا ہے وہ اس ظلم کو روکیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے