واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک)امریکا کی 8 ریاستوں میں 50 بگولوں نے ہر طرف تباہی مچادی۔متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہے،ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں طوفان کے باعث 8ریاستوں میں ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں۔ طوفان کے باعث عمارتوں کی چھتیں گرگئیں، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اورگاڑیاں اڑ گئیں۔ ریسیکو حکام کے مطابق دجنوں افراد زخمی ہیں،بگولوں سے 85 ملین افراد متاثرہوئے۔حکام کے مطابق تقریباً 9 لاکھ صارفین بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے