واشنگٹن(مانند نیوز ڈیسک)امریکا نے یوکرین کے لیے مزید 2.6ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی امداد میں فضائی نگرانی کے ریڈار، ٹینک شکن راکٹ اور ایندھن کے ٹرک بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا یوکرین کو اب تک 35 ارب ڈالر سے زائد کی امداد فراہم کر چکا ہے۔امریکی امداد پر واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا یوکرین تنازع زیادہ سے زیادہ طویل کرنا چاہتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے