اسلام آباد(مانندنیوز)مشیروزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد مشیروزیراعظم نے جے یو آئی سربراہ سے مفتی عبدالشکور کی ناگہانی وفات پر اظہار افسوس انجینئرامیرمقام کی مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی مرحوم کی خدمات کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا مشیروزیراعظم کا مولانا مفتی عبدالشکور کی دینی ،سیاسی اور سماجی خدمات کو خراج تحسین۔مولانا عبدالشکور کے انتقال سے ملک ایک ممتاز عالم دین اور نظریاتی سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا، انجینئرامیرمقام اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور سوگواران کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے حوصلہ برداشت کرنے کے لئے صبر جمیل عطا فرمائے، مشیروزیراعظم

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے