اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اسٹوڈیو ایکسپرٹ بن گئیں۔سابق گرینڈ سلم چیمپئن ثانیہ مرزا 3 گرینڈ سلم ٹورنامنٹس کے دوران ٹی وی پر تبصرے کریں گی۔ثانیہ مرزا فرنچ اوپن، یو ایس اوپن اور آسٹریلین اوپن کے دوران کھیل پر تبصرہ کریں گی۔اس حوالے سے ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ میں نے ٹینس کھیلنا چھوڑی ہے لیکن ٹینس کو نہیں چھوڑا، یہ مجھ سے کبھی نہیں چھوٹ سکتی۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں منفرد انداز میں 3 بڑے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹس کے ساتھ جڑ رہی ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے