لاہور(مانند نیوز ڈیسک)ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے پرویز الٰہی کے فرنٹ مین محمد زمان کو گرفتار کر لیا،عدالت نے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور بھی کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق یہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کیش بوائے بھی تھا جو ان کے غیر قانونی پیسوں کے لین دین اور ترسیل میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے نے محمد زمان کے موبائل فون سے اہم شواہد حاصل کر لئے جب کہ عدالت نے محمد زمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور بھی کرلیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے