اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے وزیرِ اعظم ہائوس کا دورہ کیا اس موقع پر ان کاشاندار استقبال کیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی مہمان کا استقبال کیا اور کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز پاک چین اقتصادی راہ داری کے دس سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین کے نائب وزیرِ اعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے۔اسلام آباد ایئر پورٹ پر وفاقی وزراء احسن اقبال اور رانا ثنااللہ نے چین کے نائب وزیرِ اعظم کا استقبال کیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے