خیرپور(مانند نیوز ڈیسک)خیرپور میں گمبٹ کے کچے میں باپ اپنے تین بیٹوں کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، تینوں بچوںکو تشویشناک حالت میں ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔گمبٹ کے قریب کچے میں سیلاب کے باعث محفوظ مقام کی جانب منتقلی کے دوران 3 بچے دریا میں ڈوب گئے، باپ نے بیٹوں کو بچانے کیلئے دریا میں چھلانگ لگادی۔اہل علاقہ نے تمام افراد کو دریا سے نکال لیا تاہم باپ اپنے بچوں کو بچانے کی کوشش میں جاں بحق ہوگیا جبکہ تینوں بیٹوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتا ل منتقل کردیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے