صوابی( مانند نیوز ) امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان مولانا محمد طیّب طاہری نے کہا کہ امدورفت کے لیے قائم چیئر لفٹ پر پابندی لگانے کی بجائے حکومت خود ان علاقوں میں پسماندہ لوگوں کی امدورفت کے لیے سڑکیں تعمیر کرائیں۔ الائی چیئر لفٹ کے واقعہ پر صوبائی حکومت نے جو پابندی لگائی ہیے اسکا حل یہ نہیں بلکہ اسکا واحد علاج یہ ہے کہ حکومت جہاں بھی ضرورت ہوں وہاں سرکاری طور پر عوام کی سہولت کے لئے چیئر لفٹ فراہم کریں،الائی چیئر لفٹ واقعہ میں ریسکیو حبیب اللہ اور اس کے دوستوں کو 50 ہزار روپے نقد انعام اور پختون روایتی پگڑی پہنائی جماعت اشاعت التوحید والسنت و صدر وحدت المدارس اسلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری نے الائی چیئر لفٹ واقعہ میں ریسکیو کرنے والوں کی گاؤں شنگ بشام میں ایک بڑے جلسے میں بھادری کا مظاہرہ کرنے والوں حبیب الرحمن، صاحب خان، اور حفیظ اللہ کو 50 ہزار روپے نقد انعام سے نوازا اور پختون روایتی پگڑی پہنائی انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت دور دراز پہاڑی علاقوں میں عوام کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت امدورفت کے لیے قائم چیئر لفٹ پر پابندی لگانے کی بجائے حکومت خود ان علاقوں میں پسماندہ لوگوں کی امدورفت کے لیے سڑکیں اور پلیں تعمیر کرائیں انھوں نے مزید کہا کہ بٹگرام الائی چیئر لفٹ واقعہ پر صوبائی حکومت نے چیئر لفٹ لگانے پر جو پابندی لگائی ہیے اسکا حل یہ نہیں بلکہ اسکا واحد علاج یہ ہے کہ حکومت جہاں بھی ضرورت ہوں وہاں سرکاری طور پر عوام کی سہولت کے لئے چیئر لفٹ فراہم کریں انہوں نے چیئر لفٹ کے حادثہ آٹھ افراد کو بچانے والے گاؤں شنگ خود جاکر حبیب الرحمن صاحب خان اور اپنے شاگرد حفیظ اللہ کو 50 ہزار روپے نقد انعام سے نوازا اور پختون روایتی پگڑی پہنائی انہوں کہا کہ اس واقعہ میں پاک فوج اور ایس ایس جی کے جوانوں نے بھی اپنی زندگی داو پے لگا میں اسکی بھادری کو داد پیش کرتا ہوں انھوں نے ہمیشہ ملک کی خدمت کے لئے اپنی جان قربان کی ہیں میں ہمیشہ انکے لیئے دعا گو رہونگا۔