سوات (مانند نیوز)مٹہ تھانہ کے سامنے مظاہرین پر سول کپڑوں میں ملبوس کنسٹیبل کا تشدد ڈی پی او سوات کا فوری ایکشن اختیارات سے تجاوز کرنے پر کانسٹیبل عمر رحمان 4629 معطل اور پولیس لائن حاضر ہونے کے احکامات جاری۔ایس پی اپر سوات محمد زمان خان انکوائری افسر مقرر۔کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپورترجمان سوات پولیس