اسلام آباد (مانند نیوز) پاکستان کے لیے بطور سفیر راجح البقمي نے عہدے کا حلف لے لیا، سفیر نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سامنے حلف لیا۔

سینئر سفارتکار میجر جنرل ریٹائرڈ راجح البقمي سکبدوش سفیر نواف بن سعید المالکی کی جگہ اسلام آباد میں یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

ڈاکٹر راجح البقمي کے ہمراہ سعودی عرب کے مختلف دوست اور برادر ملکوں کے لیے مقرر کئی دیگر سفیروں نے بھی عہدے کا حلف لیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے