بٹ خیلہ(مانند نیوز)گزشتہ رات ضلع مالاکنڈ کے علاقہ قلنگئی جاپان پل کے قریب دریا پنجکوڑہ میں نہاتے ہوئےتین دوست ڈوب کر لاپتہ ریسیکو1122 کے غوط خور ٹیم نے موقع پر پینچ کر سرچ اپریشن شروع کردی تاہم دو نوجوانوں کی لاش دریاء سے نکال کر بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کریاگیاجبکہ ایک نوجوان کی تلاشی کےلئے اپریشن جاری ہے تینوں نوجوانوں کا تعلق علاقہ قلینگی ضلع مالاکنڈ سے بتائی جاتی ہےڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ارشد اقبال کے مطابق گزشتہ رات تین دوست افتاب ابوزر اور حشام کرکٹ میچ دیکھنے کے بعد علاقہ قلنگئی جاپان پل کے قریب دریاپنجکوڑہ میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگئے ریسکیو1122 کے غوط خور ٹیم موقع پر پہنچ کر نوجوانوں کی تلاشی کےلئے دریا میں سرچ اپریشن شروع کردی تاہم ریسکیو 1122 کے غوط خور ٹیم دو نوجوان افتاب اور ابوزر کی لاش نکالنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ایک نوجوان حشام کے تلاش کے لئے سرچ اپریشن تاحال جاری ہےنوجوانوں کی عمریں 14سے 16سال کے درمیان ہے