مالاکنڈ(مانند نیوز ڈیسک)مالاکنڈ میں پک اپ وین کھائی میں گرنے سے بچہ جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ بٹ خیلہ میں پیش آیا جہاں پک اپ وین کھائی میں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 14 افراد شدید زخمی ہوگئے،اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ریسکیو کے مطابق حادثہ پک اپ وین کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، زخمیوں میں 8 بچے اور 6خواتین شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے