کرک(نمائندہ مانند)ضلع کرک میں درختوں کی کٹائی پر 30 دن کیلئے پابندی عائد. ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمن نے ضلع میںماحولیاتی تبدیلیوں اور شہد کی مکھیوں اور شہد سے وابستہ کاروبار کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر کرک کی سفارشات پر ضلع کے حدود میں درختوں بالخصوص بیر کے درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت فوری طور پر عرصہ 30 دن کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے