پشاور(مانند نیوز)چین میں وفات پانے والی میڈیکل کی طالبہ فرحانہ مشتاق کی میت اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا دی گئی۔
پی آئی اے کی پرواز میت لے کر اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچی۔
یہ بھی پڑھیے
چین میں وفات پانیوالی طالبہ کی لاش پاکستان لانے کے انتظامات مکمل
فرحانہ مشتاق کے والد کا کہنا ہے کہ میت کو اسلام آباد سے ایمبولینس کے ذریعے لیاقت پور پہنچایا جائے گا۔
لڑکی کے چچا نے بتایا کہ لیاقت پور کی طالبہ فرحانہ بیجنگ میں طبیعت ناساز ہونے پر انتقال کر گئی تھی۔