پبی (مانندنیوز ) جماعت اسلامی کے آفس میں ضلعی امیرعنایت الرحمان صاحب کی زیر صدارت امراء کا اجلاس معقد ہوا جس میں غلام نبی سینا امیر جماعت اسلامی پی کے 89 و ڈپٹی قیم جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ سمیت دیگر امراء نے شرکت کی امیر جماعت اسلا می حا جی عنایت الر حمن اجلاس میں ان کو اپنی اپنی ذمداریوں سے آگاہ کیا اور ان کو ہدا یت کی کی امیر جماعت اسلا می حافظ نعیم الر حمن کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں اجلاس میں غلام نبی سینا امیر جماعت اسلامی پی کے 89 و ڈپٹی قیم جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ پار ٹی کے بہتری کے لئے مشورے اور تجاویز پیش کئے جس کو تمام شرکاء نے کا فی سرا ہا