ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کا سپورٹس کی بہتری اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف سپورٹس فسیلیٹیز کا دورہ سپورٹس کی بہتری اور کھلاڑیوں کو سپورٹس کے لیے بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے ہاکی گراونڈ، سٹی سپورٹس کمپلیکس اور فٹبال گراونڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے سہولیات کی فراہمی کا معائنہ کیا، کھلاڑیوں سے ملے متعلقہ افسران کو سپورٹس کی بہتری اور کھلاڑیوں کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر زرک یارخان تورو، رینجل سپورٹس آفیسر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے