اسلام آباد (مانند نیوز)متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش سمیت نو ممالک پر ویزوں کی پابندی عائد کر دی ہے۔

اس پابندی کا اطلاق وزٹ اور ورک ویزا پر ہوگا۔ جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی ہے، ان میں بنگلا دیش، یوگنڈا، سوڈان، صومالیہ، کیمرون، لیبیا، یمن، لبنان اور افغانستان شامل ہیں۔

پابندی کی وجوہات میں ان ممالک میں سیاسی عدم استحکام اور باہمی رنجشیں بھی شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے