اسلام آباد (مانند نیوز)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر مجرم قرار دے دیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے نجیب رزاق کو 4 مقدمات میں مجرم قرار دیا ہے۔

سابق وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کا مجرم بھی قرار دیا گیا ہے، ان کو منی لانڈرنگ کے21 الزامات میں مجرم قرار دیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم کو ہر الزام پر 15سے 20 سال قید کی سزا دی جاسکتی ہے اور ساتھ ہی ہر الزام پر بھاری جرمانے بھی ہوسکتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے