اسلام آباد (مانند نیوز)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں کو برفانی طوفان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک اور کنیکٹی کٹ میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب گورنر نیویارک نے ہنگامی حالت نافذ کر دی۔

نیوجرسی، کنیکٹی کٹ اور نیویارک کے شہریوں کو بلاضرورت گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

طوفان کے پیش نظر امریکا میں 1600پروازیں منسوخ جبکہ ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے