اسلام آباد (مانند نیوز)نئے سال کی آمد پر دبئی میں 8 روزہ خصوصی تقریبات کا اعلان کردیا گیا۔ سال نو کی تقریبات 31 دسمبر سے 7 جنوری تک جاری رہیں گی، جس کے لیے شہریوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارت کے شہر دبئی میں نئے سال کے خوش آمدید کہنے کے لیے 8 روزہ خصوصی جشن کا اعلان کیا گیا ہے۔

امارات میں سال نو کا استقبال برج خلیفہ پر لیزر شو ہوگا

اس جشن میں آتش بازی، اسٹریٹ پرفارمنس اور رنگا رنگ شوز تقریبات میں شامل ہوں گے۔

دبئی میں شہریوں کو رات 2 بجے تک ٹریفک کے متبادل روٹس استعمال کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے