اسلام آباد (مانندنیوز)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم مزاحمت کر رہے ہیں اسے جاری رکھیں گے۔

اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے والے اقتدار میں اور قانونی طریقے سے چیزیں لینے والا جیل میں ہے۔

صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پائیدار اور مستقل امن کے لیے جامع اور ہمہ گیر پالیسی کی اشد ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام فریق مل کر بیٹھیں گے تو مؤثر پالیسی بنے گی اور امن بحال ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے