اسلام آباد (مانند نیوز)اسرائیل نے لبنان کیخلاف ایک بار پھر جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔ الکفور قصبے میں کئی مقامات پر میزائل داغے گئے ہیں۔ جن میں حزب اللّٰہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

جنوبی لبنان میں یہ کارروائی حزب اللّٰہ کے ساتھ ایک سال پہلے طے کردہ جنگ بندی کے باوجود کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق شام اور لبنان کی سرحد پر واقعہ چار کراسنگز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اس موقع پر یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ حزب اللّٰہ ان کراسنگز کو اسلحہ اسمگل کرنے کے لیے استعمال کرتی تھی تاہم اسکے شواہد پیش نہیں کیے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے