اسلام آباد (مانند نیوز)ملک بھر کے ایئر پورٹس سے آج مشرقِ وسطیٰ کے لیے 40 دو طرفہ پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

کراچی سے دوحہ، کویت، بحرین، ایران، عراق، دبئی اور ریاض کی 15 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

اسلام آباد سے دبئی، دوحہ، بحرین، شارجہ اور کویت کی 6 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

جنگ کے 30دن، مشرق وسطی 1 لاکھ پروازیں منسوخ، 3 کروڑ مسافر متاثر

لاہور سے دوحہ اور دبئی کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

پشاور ایئر پورٹ پر دوحہ، شارجہ، دبئی اور ابوظبی کی 10پروازیں منسوخ کی گئیں۔

سیالکوٹ ایئر پورٹ سے دبئی، دوحہ اور ابوظبی کی 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

گزشتہ 31 دن کے دوران پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی 2 ہزار 434 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے