پشاور (مانند نیوز)خیبر میں پاک افغان شاہراہ نیکی خیل کے مقام پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ چوتھے شخص کی تلاش جاری ہے۔

رات بھر موسلا دھار بارش کے باعث برساتی نالوں میں طغیانی ہے۔

دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز بارش کے باعث یوسف اڈہ میں شو روم کی چھت گر گئی۔

شو روم کی چھت گرنے سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ سولر پینل بھی ٹوٹ گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے