اسلام آباد (مانند نیوز)امریکا و اسرائیل کی ایران سے جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس اضافے کے باعث مختلف بینچ مارکس کی قیمتیں بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 111 ڈالرز فی بیرل ہو گئی ہے، جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 115 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔

یو اے ای مربن خام تیل 119 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے