اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں راولپنڈیز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سارے میچ ہی اہم ہوتے ہیں۔

شاداب خان کا کہنا ہے کہ جیسا کھیلتے آرہے ہیں ویسا ہی کھیلیں گے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے