اسلام آباد (مانند نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف جاری جنگ یورپ کو کمزور کرنے لگی ہے۔

صدر طیب اردوان نے یہ بات جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائر سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔

ترک صدر کا کہنا ہے کہ اگر اس تنازع کو امن کے نقطۂ نظر سے حل نہ کیا گیا تو اس کے اثرات مزید سنگین ہو سکتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ خطے میں جاری جنگ کے اثرات صرف مقامی نہیں بلکہ یورپ تک پھیل رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے