سخاکوٹ(نامہ نگار) خیبربار کونسل کی کال پر درگئی بارایسوسی ایشن کے وکلاء برادری نے بھی عدالتوں سے بائیکاٹ کیا۔ اور اس سلسلے میں درگئی بارایسوسی ایشن ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدرصفدر عباس ایڈوکیٹ منعقد ہوا۔جس میں جنرل سیکرٹری موسیٰ خان ایڈوکیٹ، فنانس سیکرٹری عدنان خان ایڈوکیٹ وکابینہ کے دیگرعہدہ داروں کے علاوہ وکلاء برادری نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں شیخ الحدیث مولانامحمدادریس کی شہادت پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا گیااور مقررین نے اسے علم وامان پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس میں ملوث کرداروںکوفوری طور پر بے نقاب کر کے قاتلوں کی گرفتاری اور انہیں قانون کے مطابق عبرتناک سزا دینے کامطالبہ کیا ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے