اسلام آباد (مانند نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مارکیٹ رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل 111 ڈالر فی بیرل تک فروخت ہوا، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی اور یو اے ای مربن خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی جغرافیائی کشیدگی، سپلائی سے متعلق خدشات اور عالمی طلب میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے