اسلام آباد (مانند نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے دورۂ چین کے دوران بیجنگ میں صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

امن کی کوششوں کی حمایت پر چینی قیادت کا مشکور ہوں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

چینی صدر نے شہباز شریف سے گفتگو میں کہا کہ چین اور پاکستان نے ایک ناقابلِ شکست روایتی دوستی قائم کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ چین اپنی ہمسایہ سفارت کاری میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو ترجیح دیتا ہے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پرانا دوست قرار دیا۔

انہوں نے مشرقِ وسطی میں امن کے قیام میں پاکستان کے تعمیری کردار کو بھی سراہا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے