اسلام آباد (مانند نیوز)پاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ 2026ء کا ٹائٹل جیت لیا۔

پاک فضائیہ نے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نیوی کو1- 3 سے شکست دی۔

پاک فضائیہ نے 12 سال کے بعد ایک بار پھر قومی ٹائٹل کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

نیشنل والی بال چیمپئن شپ واپڈا نے جیت لی

18 سے 23 مئی تک منعقدہ چیمپئن شپ میں ملک بھر کی 16 بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔

پاک فضائیہ کی ٹیم کے کپتان چیف ٹیکنیشن فہد رضا کو فائنل اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے