لاہور (مانند نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست مسترد کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے، جلسے سے متعلق درخواست پر ڈی سی نے فیصلہ کر دیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے