ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پرامین الحسن کا سپلائی بازار اور کے کے ایچ کے اطراف مارکیٹس کا معائنہ کو رو نا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر۔ 05 دکانداروں اور 16 شہریوں پر جرمانہ اور فری ماسک بھی تقسیم کئے۔اس طر ح ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مجتبی بھروانہ کا ڈی ایس پی کینٹ اور ٹی ایم اے کے ہمراہ عید گاہ روڈ، سوزوکی سٹینڈ، گامی اڈہ، رحمان پلازہ,سپلائی، سیٹھی مسجد، نڑیاں لنک روڈ اور جھگیاں کا دورہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 20 دکانات سیل، 18000 روپے جرمانہ عائد کیا۔ اسی طر ح کورونا سے بچاو کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں کے دورانایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سید آصف اقبال کا مختلف مارکیٹس کا دورہ۔ انہوں نے لوگوں میں فری ماسک تقسیم کیے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 05 چالان اور ہدایات جاری کیں۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عکاشہ کرن کا مارکیٹس کا معائنہ۔ دکانوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 02 دکانات کو سیل کر دیا گیا۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ کورونا ایس اوپیزپر عمل کریں ایڈیشنلاسسٹنٹ ماروی ملک کاڈی ایس پی ٹریفک کے ہمراہ موٹر وے انٹرچینج اور پانی سٹاپ کا دورہ۔ انہوں نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کا جا ئزہ لیا اور عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدا یا ت جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے