Category: اہم خبریں

پختونخوا میں سرکاری دفاتر میں جمعہ کو ورک فرام ہوم کی سہولت ختم کردی گئی ،اعلامیہ جاری

پشاور(اے ایف بی)خیبر پختونخوا حکومت نے جمعہ کے روز 100 فیصد ورک فرام ہوم کی سہولت ختم کر دی۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نے چھٹی ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا، ورک…