اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت اسرائیلی مظالم اور امریکی پشت پناہی کے خلاف علامتی خیمہ بستیاں اور تصویری نمائش کا انعقاد
پشاور (مانند نیوز) اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیرِ اہتمام امریکی پشت پناہی سے اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں خصوصاً خواتین…