پبی (نما ئندہ مانند )ڈویڑنل سپرٹینڈنٹ،ریلویکا سا بق صو با ئی وزیرخوشدل خان ملک کیساتھ تاروجبہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا تاروجبہ ریلوے اسٹیشن سے لنک روڈ اور پرانا ریلوے پھاٹک سائڈ کا ڈویڑنل سپرٹینڈنٹ ریلویفرمان عنی نے سابق نگران وزیر خوشدل خان ملک،ریلویانجنیئرنگ ٹیم کے ہمراہ دورہ کیا۔اعلی افسران ریلوے نے متعلقہ لنک روڈ کی تعمیر اور پرانا پھاٹک کی بحالی کے حوالیسے ڈیپارٹمنٹل رپورٹ وفاقی وزیرِ خنیف عباسی صاحب کو دے گے۔ڈی،ایس ریلوے فرمان عنی کیمطابق اس اہم عوامی مسئلے کے حل کیلئے وفاقی حکومت حصوصا وفاقی وزیرِ ریلوے خنیف عباسی،وفاقی وزیر انجنئیر امیر مقام کے حصوصی ہدایات ہیاس مسئلے کو جلد از جلد مستقل بنیادوں پر حل کیا جائیگا۔اس موقع علاقہ مشران ناظم صدام درانی،ناظم محب اللہ شاہ،عبداللہ شاہ،کامڑیڈ صدرالاامین،تاروجبہ یونین کے صدر گلشن اقبال،فضل آمین،عدنان،احمد علی طالب بھی موجود تھے۔علاقہ مشران نے وفاقی حکومت،ریلوے افسران،سابق نگران وزیر خوشدل خان کا حصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس لنک روڈ تقریباً کئی دیہات ہیں اور ایمرجنسی میں بزرگوں اور خصوصاً بیماری کے صورت میں اس روڈ پر نقل و حرکت نہیں کیا جاسکتا اور کزشتہ تین سال سے ہمارے دیہات اذیت ناک صورتحال سے گزر رہے ہیں۔علاقہ عوام نے سابق نگران وزیر خوشدل خان ملک اور وفاقی حکومت سے اس مسئلے کا جلد از جلد حل نکالنے کی کوشش کریں۔متعلقہ سائیڈ کیدورے کے بعد سابق نگران وزیر خوشدل خان ملک نے کہا کہ وفاقی وزیر خنیف عباسی اور انجینئر امیر مقام اس لنک روڈ اور پرانا پھاٹک کے مسئلے پر رابطے میں ہوں۔بہت جلد اس اہم مسئلے کا مثبت حل نکال لیں گے۔دریں اثناء سابق وزیر خوشدل خان ملک نے جی ایم سوئی گیس سے انکے دفتر میں بھی ملاقات کی اور اہل علاقہ کے مسائل پیش کئے۔اور انکو جلد حل کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے