شانگلہ(مانند نیوز)بازارکوٹ ,وفاقی وزیر انجینیر امیر مقام صاحب، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ صاحب کی ہدایت پر ملک بحراللہ خان نے بازار کوٹ جیپیبل پل کا باقا عدہ افتتاح کیا ۔ افتتاح میں علاقہ عمایدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ عوام نے وفاقی وزیر انجینیر امیر مقام صاحب ، ڈاکٹر عباد اللہ صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے یہ پل حالیہ سیلاب میں مکمل طور پر تباہ ہوچکا تھا۔ انجینیر امیر مقام صاحب نے عوام کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے ملک بحراللہ کو ہدایت جاری کہ کہ پل پر باقعدہ کام شروع کیا جاے۔ اج باقعدہ افتتاح ہوا۔ افتتاح میں حاجی سرنزیب، خان امیر زیب بازارکوٹ، شاہ روم بازارکوٹ، سلطان روم بازارکوٹ، سلطنت خان اچر، حاجی پردول خان، حبیب الرحمان، سید کریم، محمد واحد، عجب خان استاد صاحب، علی محمد، جان محمد، کریم خان، محمد امین، و دیگر بازارکوٹ، امنوی، اچر، بیلہ، میدان، چینہ، گاڈوا کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور انجینیر امیر مقام صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے