اسلام آباد (مانند نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین بھی تسلیم کررہے ہیں کہ بانی ایک سیاسی قیدی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رات کی تاریکی میں بند دروازوں کے پیچھےسزائیں سنائی گئیں۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عدالت سے درخواست ہے دن کی روشنی میں کھلی عدالت میں ہمارا موقف سنا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے