اسلام آباد (مانند نیوز) دنیا کے امن، جوہری معاملات اور یوکرین روس جنگ بندی پر چین، امریکا اور روس کی بڑی بیٹھک آج لگے گی۔

شینزن میں چینی صدر شی جن پنگ کی میزبانی میں امریکی اور روسی صدور کا گرم جوش مصافحہ، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کا خیرمقدم کیا۔

روس کے صدر کو سہ فریقی ملاقات سے مثبت نتائج کی امید ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے