راولپنڈی (مانند نویز ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔کورونا وائرس کی تیسری لہر سے متعلق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی تیسری لہربہت تیزی سے پھیل رہی ہے،  ہم سب پر فرض ہے کہ مل کر کورونا کے خلاف لڑیں، تاجر ہفتے ہیں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں، عوام ماسک کا استعمال کریں، ہاتھوں کو سینیٹائیز کریں اور اجتماعات سے گریز کریں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے