دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت اور ڈپٹی کمشنر دیر بالا محمد شعیب کے ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر دیر شاد محمد نے حکومتی ایس او پیز کے خلاف ورزی پر علامہ اقبال ماڈل سکول اینڈ کالج آمیری کس دیر اربن کو سیل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں حکومتی ایس او پیز کیخلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔ کیونکہ کرونا وائرس کے تیسری لہر نے خطرناک صورتحال اختیار کی ہے اسلئے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خلاف ورزی کرنے پر سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے