ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگو ویژن ایجوکیشن اکیڈمی میں یوم والدین کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مہمان خصوصی گونمنٹ ہائی سکول نمبر 2کے پر نسپل شاکر اللہ تھے۔مہمان خصوصی شاکر اللہ نے کہا کہ نقل کے روک تھامکیا جائے۔جبکہ ویژن ایجوکیشن اکیڈمی کی انتظامیہ کی جانب سے پرنسپل محمد زاہد،وائس پرنسپل معراج گل نے مہمان خصوصی شاکراللہ، مفتی گلزار، ایم ڈی بریلینٹ کالج پشاورجان محمد، اے ٹی اے اورکزئی صدر فیروزخان بمعہ کابینہ اراکین،عبدالواحد اورکزئی،لیکچرر محمدریحان، P.H.D سکالر محمدسفیان، ORM صدر نجیب الرحمن، PTI سپورٹس اینڈ کلچر سیکرٹری عبدالرحمن صاحب، M.D اف EDEN سکول اینڈ کالج احسان اللہ، ریٹائرڈ میجرعبدالرحیم، ٹیچر احمد انعام، تمام اساتذہ کرام صاحبان، دوست واحباب،میڈیا کے نمائندے اور طلبہ کے والدین کے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔کہ جنھوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر پروگرام میں شرکت کی۔ جبکہ مہمان خصوصی نے کہا کہ ہمارے طلبا ء و طالبات میں صلاحیتوں کا فقدان نہیں بلکہ ان کو معاشرے میں اعلیٰ مقام دلانے اور کامیاب فرد بنانے کیلئے بہترین تربیت رہنمائی اور بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی وقت کی اہمیت ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ نئی نسل کی چھپی ہوئی صلاحیتو کو اجاگر کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ دنیا وی تعلیم کیساتھ ساتھ دینی تعلیم کا حصول بھی ناگزیر ہے مہمان خصوصی نے کہا کہ اساتذہ بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت پر تو جہ مرکز کرکے تمام تر توانائیاں ملک و قوم کے بہترین مستقبل پر صرف کردیں۔اور و دیگر نے اچھی پوزیشن حاصل کرنے والے کلاس 7thکے طالب علم محمد فیصل نے سکول میں فسٹ پوزیشن حاصل کر لی اور اچھی پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں ٹرافی بھی تقسیم کئے۔اخر میں ویژن ایجوکیش اکیڈمی کی طرف سے مہمان خصوصی کو شیلڈ پیش کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے